پاکستان کا اردو AI اسکول

AI سیکھیں،آسان اردو میں

طلبہ، والدین، پروفیشنلز اور کاروباری حضرات کے لیے عملی AI تعلیم۔ لائیو کلاسز، اصل پروجیکٹس، اور ہر قدم پر رہنمائی۔

  • 10+سال کا تجربہ
  • 80+ایپس اور AI سسٹمز
  • 50M+صارفین

ہمارے پروگرامز

مفت شروعات کریں، پھر قدم بہ قدم آگے بڑھیں

مفت
Google Meet پر لائیو AI ورکشاپ

مفت لائیو AI ورکشاپ

1 گھنٹے میں AI کی سمجھ، لائیو ڈیمو اور کمائی کے حقیقی مواقع

  • اتوار، 1 نومبر · رات 8 بجے
  • Google Meet پر · سب کے لیے
  • مفت AI بونس کتابیں
مقبول
AI Creators Program

AI Creators Program

8 ہفتوں میں AI سے تصویریں، ویڈیوز، ویب سائٹ اور ایپ بنانا سیکھیں

  • 16 لائیو کلاسز · ہر کلاس ریکارڈ
  • 11 سے 17 سال کے لیے بہترین، ہر نئے سیکھنے والے کے لیے کھلا
  • پہلا بیچ: 15 نومبر
Rs 5,000Rs 12,000تفصیل دیکھیں
جلد آ رہا ہے
پروفیشنلز کے لیے AIکام تیز اور بہتر کرنے کے لیے
AI آٹومیشن اور چیٹ بوٹسوقت بچانے والے سسٹمز بنائیں
ڈاکٹرز کے لیے AIرپورٹس، ریسرچ اور مریضوں کی آسان رہنمائی
کاروباری حضرات کے لیے AIمارکیٹنگ، ڈیزائن اور سیلز میں AI

نئے کورس شروع ہوتے ہی سب سے پہلے اطلاع پائیں

مجھے مطلع کریں

AI سیکھنا اب کیوں ضروری ہے؟

1B+لوگ ChatGPT جیسے AI ٹولز استعمال کر رہے ہیں، صرف 4 سال میں
170Mنئی نوکریاں 2030 تک، نئی مہارت رکھنے والوں کے لیے
+56%زیادہ تنخواہ اُن نوکریوں میں جن میں AI مہارت چاہیے

AI لوگوں کی جگہ نہیں لے گا۔ AI استعمال کرنے والے اُن کی جگہ لیں گے جو AI استعمال نہیں کرتے۔

Sources: Bloomberg Law 2026 · World Economic Forum, Future of Jobs 2025 · PwC Global AI Jobs Barometer 2025

ہم کیسے سکھاتے ہیں

صرف ویڈیوز نہیں، اصل استاد کے ساتھ اصل سیکھنا

لائیو کلاسزاستاد کے ساتھ، سوال پوچھنے کی آزادی
آسان اردومشکل الفاظ نہیں، روزمرہ کی مثالیں
عملی پروجیکٹسہر ہفتے کچھ نیا خود بنائیں
ہر کلاس ریکارڈکلاس رہ جائے تو بعد میں دیکھیں
WhatsApp سپورٹکہیں اٹکیں تو فوراً مدد
محفوظ ماحولبچوں اور بڑوں کے گروپ الگ
فضل بھائی، Online AI School کے بانی
10+سال کا تجربہ
50M+صارفین
fazalbhai.com
بانی اور لیڈ انسٹرکٹر

فضل بھائی

سافٹ ویئر انجینئر اور AI ماہر · گولڈ میڈلسٹ

10 سال سے زیادہ عرصے سے سافٹ ویئر اور AI سسٹمز بنا رہے ہیں۔ Online AI School اس مقصد سے شروع کیا کہ ہر پاکستانی AI کو صرف استعمال نہیں، اس سے کچھ بنانا سیکھے، وہ بھی آسان اردو میں۔

  • دبئی حکومت کا AI اسمارٹ سٹی سسٹمAI کیمرے: چہرے سے حاضری، سگریٹ نوشی کی نشاندہی، خودکار آبپاشی
  • Huawei Apps Competition میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشناور Google کا ایوارڈ، Flutter Puzzle مقابلہ
  • سابق CTO، Code Crush Technologies80+ ایپس اور AI سسٹمز، 5 کروڑ سے زیادہ صارفین

سوالات

کیا AI سیکھنے کے لیے پہلے سے کچھ آنا ضروری ہے؟+

نہیں۔ ہمارے پروگرام بالکل شروع سے سکھاتے ہیں، کوڈنگ یا کمپیوٹر کا پہلے سے تجربہ ضروری نہیں۔

کہاں سے شروع کروں؟+

مفت لائیو AI ورکشاپ سے۔ 1 گھنٹے میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ AI آپ کے لیے کیا کر سکتا ہے۔

کلاسز کہاں ہوتی ہیں؟+

آن لائن، Google Meet پر۔ آپ موبائل یا لیپ ٹاپ سے گھر بیٹھے شامل ہو سکتے ہیں۔

کیا بچے اور بڑے ایک ساتھ پڑھتے ہیں؟+

نہیں، بچوں اور بڑوں کے گروپ الگ رکھے جاتے ہیں تاکہ ماحول محفوظ اور سب کے لیے مناسب رہے۔

رابطہ کیسے کریں؟+

WhatsApp پر 0347 9890617 پر میسج کریں۔

آج ہی پہلا قدم اٹھائیں

مفت ورکشاپ: اتوار، 1 نومبر، رات 8 بجے