AI Creators Program
محدود نشستیں

آپ کا بچہ AI سےکیا کچھ بنا سکتا ہے؟

جو بچے آج AI سیکھیں گے، کل وہی آگے ہوں گے۔

  • 16 لائیو کلاسز
  • ہر کلاس ریکارڈ
  • تجربہ ضروری نہیں
Rs 5,000Rs 12,00058% بچت
پہلا بیچ شروع اتوار، 15 نومبر
WhatsApp پر پوچھیں
پوری فیس واپسپہلی 2 کلاسز پسند نہ آئیں تو
آخر میں سرٹیفکیٹکورس مکمل کرنے پر
طالبہ ٹیبلٹ پر AI سے بنائی گئی فینٹسی تصویر تیار کر رہی ہے
AI تصویریںآپ کا بچہ یہ بنائے گا

سٹوڈنٹس خود تیار کریں گے۔

طالبہ ٹیبلٹ پر AI سے بنائی گئی فینٹسی تصویر تیار کر رہی ہےAI تصویریں
طالب علم فون اور رنگ لائٹ سے ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہےAI ویڈیوز
طالبہ اپنے لیپ ٹاپ پر ویب سائٹ پورٹ فولیو بنا رہی ہےاپنی ویب سائٹ
طالب علم لیپ ٹاپ اور فون پر اپنی ایپ کا پروٹوٹائپ بنا رہا ہےاپنی ایپ
اور اپنی سوشل میڈیا پہچان، اعتماد کے ساتھ

گھر بیٹھے، لائیو سیکھیں

Google Meetلائیو کلاسGoogle Meet پر · ہفتہ، اتوار شام 5 بجے
ریکارڈنگکلاس رہ جائے تو بھی
والدین کو رپورٹہر ہفتے WhatsApp پر
WhatsApp24/7 سپورٹWhatsApp گروپ میں
8 ہفتوں کا روڈ میپ

بنیاد سے بنانے تک، ہر ہفتے ایک قدم

01ہفتہ 1AI کی بنیاد اور محفوظ استعمال
02ہفتہ 2پرامپٹ لکھنے کا فن
03ہفتہ 3ریسرچ اور حقائق کی جانچ
04ہفتہ 4AI تصویریں اور Canva
05ہفتہ 5AI سے ویڈیوز بنانا
06ہفتہ 6Vibe Coding: ویب سائٹس
07ہفتہ 7ایپس اور پروٹوٹائپس
08ہفتہ 8فائنل پروجیکٹ اور Showcase
آج

AI صرف استعمال کرتا ہے

  • ✕ChatGPT سے صرف سوال پوچھنا
  • ✕ہوم ورک کاپی کرنا
  • ✕موبائل پر وقت ضائع کرنا
8 ہفتے کی محنت
8 ہفتے بعد

AI سے خود بناتا ہے

  • ✓اپنی ویب سائٹ اور ایپ
  • ✓AI تصویریں اور ویڈیوز
  • ✓بہتر پرامپٹ اور ریسرچ کی مہارت
  • ✓فائنل پروجیکٹ، پورٹ فولیو اور سرٹیفکیٹ
Google Meet پر لائیو کلاس: فضل بھائی اور طلبہ

والدین ہر قدم پر باخبر

  • ہر ہفتے بچے کی رپورٹ آپ کے WhatsApp پر
  • Showcase Day پر آپ خود بچے کا کام دیکھیں
  • AI Creator سرٹیفکیٹآخر میں سرٹیفکیٹہر بچے کو اس کے نام کا سرٹیفکیٹ
فضل بھائی، AI کنسلٹنٹ اور سافٹ ویئر انجینئر
10+سال کا تجربہ
80+ایپس لانچ کیں
fazalbhai.com
اس کورس کالیڈ انسٹرکٹر

فضل بھائی

AI کنسلٹنٹ · سافٹ ویئر انجینئر · CTO

فضل بھائی 10 سال سے زیادہ عرصے سے سافٹ ویئر بنا رہے ہیں اور 80 سے زیادہ ایپس لانچ کر چکے ہیں۔ آج وہ کمپنیوں اور اداروں کے لیے AI سسٹمز بناتے ہیں، اور یہی عملی تجربہ اب آسان اردو میں آپ کے بچے تک پہنچا رہے ہیں۔

  • دبئی حکومت کا AI سسٹمان کی ٹیم نے AI کیمرے بنائے: چہرے سے حاضری، سگریٹ نوشی کی نشاندہی، پودوں کی صحت اور خودکار آبپاشی
  • CTO، Code Crush Technologiesکمپنی کی پوری ٹیکنالوجی ٹیم کی قیادت کی
AI AgentsChatGPT & Geminin8n AutomationComputer Vision
Rs 5,000Rs 12,000-58%
پورا پروگرام · ایک بار
16 لائیو کلاسزریکارڈنگہفتہ وار رپورٹ6 ماہ سپورٹShowcase Daysسرٹیفکیٹ
بہن بھائی ساتھ سیکھیں، صرف Rs 7,500دوسرے بچے کی فیس آدھی
100% منی بیک گارنٹیپہلی 2 کلاسز پسند نہ آئیں تو پوری فیس واپس
ان ایپس سے آسان ادائیگی
EasypaisaEasypaisa JazzCashJazzCash RaastRaast NayaPayNayaPay SadaPaySadaPay

سوالات

کیا لیپ ٹاپ ضروری ہے؟+

بہتر ہے، لیکن ضروری نہیں۔ موبائل سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔

بچے کو پہلے سے کچھ آنا چاہیے؟+

نہیں، بالکل شروع سے سکھایا جائے گا۔

کلاسز کہاں ہوں گی؟+

آن لائن، Google Meet یا Zoom پر۔ لنک WhatsApp پر ملے گا۔

کلاس رہ جائے تو؟+

ہر کلاس کی ریکارڈنگ ملے گی۔

فیس کیسے دیں؟+

فیس 0314 5857970 (Fazli Mola Jan) پر EasyPaisa، JazzCash، Raast، NayaPay یا SadaPay سے بھیجیں، پھر رسید کا اسکرین شاٹ ویب سائٹ کے داخلہ فارم میں لگائیں یا WhatsApp پر 0314 5857970 پر بھیج دیں۔

پہلا بیچ 15 نومبر سے

00دن
00گھنٹے
00منٹ
00سیکنڈ

نشستیں محدود ہیں، جلدی کریں

Rs 12,000Rs 5,000